Trace Id is missing
مرکزی مواد پر جائیں
سائن ان کریں

Windows Vista زبان مواجہ پيک

"Windows Vista Language Interface Pack" (LIP) "Windows Vista" کے تقريباً سب سے زيادہ استعمال ہونے والے علاقوں کےليے جزوى مقام بند "صارف مواجہ" مہيا کرتا ہے۔

اہم! ذیل میں کسی زبان کا انتخاب کرنے سے صفحہ کے مکمل مواد کو متحرک طور پر اس زبان میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

ڈاؤن لوڈ کریں
  • Version:

    1.0

    Date Published:

    ۳/۸/۲۰۰۹

    File Name:

    LIP_ur-PK.mlc

    File Size:

    2.6 MB

    "Windows Vista Language Interface Pack" (LIP) برائے Windows Vista" "Windows" کے تقريباً سب سے زيادہ استعمال ہونے والے علاقوں کا جزوى ترجمہ شدہ ورژن مہيا کرتا ہے۔ “LIP” کى تنصيب کے بعد مددگاروں ميں متن، مکالمے خانے، مينيو، "مدد اور معاونت" عنوانات، اور صارف مواجہ کى ديگر اشيا “LIP” زبان ميں دکھائى جائيں گى۔ وہ متن جو ترجمہ نہيں کيا گيا وہ “Windows Vista” کى اساسى زبان ميں ہوگا۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے “Windows Vista” کا "ہسپانوى" ورژن خريدا ہے اور "کتلانى" "LIP" نصب کيا ہے تو کچھ متن "ہسپانوى" ميں ہى رہے گا۔ آپ ايک سے زيادہ “LIP" بھى نصب کرسکتے ہيں، پس کمپيوٹر کا ہر صارف اپنى مطلوبہ زبان ميں صارف مواجہ ديکھ سکتا ہے۔
  • معاونت یافتہ آپریٹنگ سسٹمز

    Windows Vista

    • Microsoft Windows Vista
    • صارف مواجہ درج ذيل زبان( زبانوؓں ) ميں: انگريزى، ہسپانوى، فرانسيسى، روسى، سربيائى( لاطينى)، کروشيائى، نارويجيائى (بوکمال)
    • ڈاؤن لوڈ کے ليے 4.63 Mb خالى جگہ
    • سيٹ اپ کے ليے 15 Mb خالى جگہ

    معاونت شدہ پليٹ فارم “LIPs” صرف “Windows Vista” کے 32-bit ورژنوں کے ساتھ کام کرتے ہيں اور “Windows” کے سابقہ ورژنوں يا "Windows Vista" کے 64-bit ورژنوں پر نصب نہيں کيے جاسکتے۔
    1. ڈاؤن لوڈ شروع کرنے کے ليے اس صفحہ پر "ڈاؤن لوڈ" بٹن کلک کريں يا ڈراپ ڈاؤن فہرست سے کوئى اور زبان چنيں اور "جائيں"کلک کريں۔
    2. ذيل ميں سے ايک کريں:
      • تنصب فورى طور پر شروع کرنے کے ليے "کھوليں" يا "پروگرام اس کے حاليہ مقام سے چلائيں" کلک کريں۔
      • اپنے کمپيوٹر پر بعد ازاں نصب کرنے کے ليے ڈاؤن لوڈ نقل کرنے کے ليے "محفوظ" يا "يہ پروگرام ڈسک پر محفوظ کريں" کلک کريں۔