Trace Id is missing
مرکزی مواد پر جائیں
سائن ان کریں

Windows 8.1 زبان مواجہ پیک (LIP)

Windows 8.1 زبان مواجہ پیک LIP Windows 8.1 کے سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے حصوں کے جزوی طور پر ترجمہ شدہ ورژن مہیا کرتا ہے۔

اہم! ذیل میں کسی زبان کا انتخاب کرنے سے صفحہ کے مکمل مواد کو محرکاتی طور پر اس زبان میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

  • ورژن:

    1.0

    تاریخ اشاعت:

    12/11/2013

    فائل کا نام:

    LIP_ur-PK-32bit.mlc

    LIP_ur-PK-64bit.mlc

    فائل کا سائز:

    2.8 MB

    4.4 MB

    Windows زبان مواجہ پیک LIP Windows کے سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے حصوں کے جزوی طور پر ترجمہ شدہ ورژن مہیا کرتا ہے۔ LIP تنصیب کرنے کے بعد متن میں مدد گار، مکالمہ خانے، مینیو، اور مدد اور معاون عنوانات LIP کی زبان میں نمایش کی جائے گی۔ جو متن ترجمہ نہیں کیا گیا ہے وہ Windows 8.1 کی بنیادی زبان میں ہوگا۔ مثال‌ کے طور پر، اگر آپ نے Windows 8.1 کا ہسپانوی ورژن خریدا ہے اور کیٹالان LIP کی تنصیب کی ہے تو کچھ متن ہسپانوی میں ظاہر ہوگا۔ آپ ایک بنیادی زبان پر ایک سے زائد LIP تنصیب کرسکتے ہیں۔ Windows LIPs، Windows 8.1 کے سارے ایڈیشنوں پر تنصیب ہوسکتے ہیں.
  • سپورٹ کردہ آپریٹنگ سسٹمز

    Windows 8.1

    • نظام تقاضوں کیلئے یہاں کلک کریں

    • قبل از تنصیب ہدایات کیلئے یہاں کلک کریں

    1. ڈائون لوڈ شروع کرنے کیلئے اس صفحے پر دیے گئے ڈائون لوڈ کریں بٹن پر کلک کریں یا کوئی اور زبان منتخب کریں۔
    2. ذيل ميں سے ايک کريں:
      • تنصیب فوراً شروع کرنے کیلئے چلائیں پر کلک کریں۔
      • کسی دوسرے وقت تنصیب کرنے کیلئے ڈائون لوڈ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرنے کیلئے محفوظ کریں پر کلک کریں
    • بعد از تنصیب ہدایات کیلئے یہاں کلک کریں

    • عام مسائل کیلئے یہاں کلک کریں