Trace Id is missing
مرکزی مواد پر جائیں
سائن ان کریں

Microsoft Office ScreenTip Language

سکرین ٹپ ترجمے استعمال کریں ڈسپلے اجزاء - جیسا کہ بٹن، مینو اور ڈائلاگ باکس - کے متن کو کسی دوسری زبان میں ظاہر کرنے کے لیے۔

اہم! ذیل میں کسی زبان کا انتخاب کرنے سے صفحہ کے مکمل مواد کو محرکاتی طور پر اس زبان میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

  • ورژن:

    1.0

    تاریخ اشاعت:

    15/5/2013

    فائل کا نام:

    screentiplanguage_ur-pk_32bit.exe

    screentiplanguage_ur-pk_64bit.exe

    فائل کا سائز:

    1.4 MB

    1.5 MB

    ڈسپلے اجزاء - جیسا کہ بٹن، مینو اور ڈائیلاگ باکس- کے ترجموں کو کسی دوسری زبان میں ظاہر کرنے کے لیے، اور استعمال کنندگان کو Microsoft Office کی اپلیکیشنز کو ایسی زبان میں نیویگیٹ کرنے میں مدد دینے کے لیے جو وہ سمجھ نہیں سکتے۔


    استعمال کی کچھ مثالیں ہیں:
    • دو اور زائد زبانوں میں معاونت
    • معاونت فراہم کرنے والے انجنیئر ان زبانوں کے لیے معاونت فراہم کرسکتے ہیں جو وہ نہیں سمجھتے
    • وہ استعمال کنندگان جو آفس عارضی طور پر کسی غیرملکی زبان میں استعمال کرتے ہیں یا عارضی مدت کے لیے (گھومنے پھرنے والے استعمال کنندگان)
    • شیئر کیے گئے پی سی کی زبان کا استعمال
  • سپورٹ کردہ آپریٹنگ سسٹمز

    Windows 7, Windows 8 Release Preview

    • سپورٹ کی جانی والی Microsoft Office اپلیکیشنز۔
        Microsoft Word 2013, Microsoft Excel 2013, Microsoft Outlook 2013, Microsoft PowerPoint 2013, Microsoft OneNote 2013, Microsoft Visio 2013, Microsoft Publisher 2013
    • درکار سافٹ ویئر:
        مشرقی ایشیائی اور پیچیدہ سکرپٹ (رسم الخط) کی زبانوں کے لیے سپورٹ فائلیں انسٹال کرنا درکار ہوسکتی ہیں۔ ایسا کنٹرول پینل میں "ریجنل اور لینگویج آپشن" کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے۔
  • اس ڈاؤن لوڈ کو انسٹال کرنے کے لیے:
    1. شروع کرنے کے لیے اس پیج پر ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں۔
    2. درج ذیل میں سے کوئی عمل کریں:
      • فوری طور پر انسٹالیشن شروع کرنے کے لیے، چلائيں پر کلک کریں۔
      • ڈاؤن لوڈ کو بعد میں انسٹال کرنے کی غرض سے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرنے کے لیے محفوظ کریں پر کلک کریں۔
      • انسٹالیشن کو منسوح کرنے کے لیے منسوح کریں پر کلک کریں۔

    ScreenTip Languageاسکرین ٹپ لینگوئج بند کرنے یا تبدیل کرنے کے لیے:
    1. آفس کے فائل بٹن پر کلک کریں، آپشنز کا انتخاب کریں، زبان کا انتخاب کریں اور سکرین ٹپ زبان کو 'ڈسپلے زبان موازنہ کریں" پر سیٹ کریں۔

    اس ڈاؤن لوڈ کو ختم کرنے کے لیے:
    1. تو سٹارٹ مینو سے، کنٹرول پینل پر جائیں۔
    2. اب پروگرام ختم کریں/شامل کریں پر دو بار کلک کریں۔
    3. حال ہی میں انسٹال کیے کئے پروگراموں کی فہرست میں، انتخاب کریں Microsoft Office ScreenTip Language، اور پھر کلک کریں ختم کریں یا شامل کریں/ختم کریں۔ اگر ڈائیلاگ باکس ظاہر ہو، پروگرام کو ختم کرنے کے لیے ہدایات پر عمل کریں۔
    4. اب ہاں یا ٹھیک ہے پر کلک کریں اس بات کی تصدیق کے لیے کہ آپ پروگرام ختم کرنا چاہتے ہیں۔