Trace Id is missing
مرکزی مواد پر جائیں
سائن ان کریں

Microsoft® Office Language Accessory Pack – اردو

Microsoft Office Language Accessory Pack - اردو آپ کی طرف سے انسٹال کی جانے والی زبان کی بنیاد پر اضافی ڈسپلے، مدد، پرکھ کاري کے آلات شامل کرتا ہے۔

اہم! ذیل میں کسی زبان کا انتخاب کرنے سے صفحہ کے مکمل مواد کو محرکاتی طور پر اس زبان میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

ڈاؤن لوڈ
  • ورژن:

    2016/2019

    تاریخ اشاعت:

    16/3/2016

    فائل کا نام:

    Office2016_LAP_Readme_ur-pk.docx

    فائل کا سائز:

    22.5 KB

    Microsoft Office Language Accessory Pack - اردو آپ کی طرف سے انسٹال کی جانے والی زبان کی بنیاد پر اضافی ڈسپلے، مدد، پرکھ کاري کے آلات شامل کرتا ہے۔
    انسٹالیشن کے بعد، Office ایپلیکشنز میں اور Microsoft Office زبان کی ترجیحات کی ایپلیکشن میں Microsoft Office Language Accessory Pack - اردو کی اہلیت اور متعلقہ اختیارات دستیاب ہیں۔
  • سپورٹ کردہ آپریٹنگ سسٹمز

    Windows 10, Windows 7, Windows 8

      سسٹم کی ضروریات کے جدید کوائف کیلئے لنک دیکھیںOffice کیلئے سسٹم کی ضروریات
      Microsoft Windows 8 - 32 یا 64 bit OS
      Microsoft Windows 10 - 32 یا 64 bit OS. (Office 2019 کے ایک مرتبہ خریدی کرنے والے صارفین کیلئے تائید کردہ OS صرف Windows 10 ہے)
      نوٹ:اپنی زبان کیلئے بہتر تائید کو یقینی بنانے کیلئے اپنے آپریٹنگ سسٹم کیلئے براہ کرم جدید سروس پیکس نصب کرنا یقینی بنائیں۔

    سافٹ وئیرOffice 2016 (یا جدید) سوٹ یا اسٹینڈ الون کا کوئی بھی ورژن جس میںMicrosoft Excel، Microsoft Lync، Microsoft OneNote، Microsoft Outlook، Microsoft PowerPoint یا Microsoft Word شامل ہو وہ Microsoft Office Language Accessory Pack 2016 (یا جدید) - اردو کی تائید کرے گا۔
    کمپیوٹر اور پراسیسر1.6 GHz پراسیسر مع SSE2 تعاون یا اعلی؛ 4GB RAM؛ 2 GB RAM (32-bit) یا اعلی

    ڈسک کی جگہنصب شدہ Office ایپلیکیشنز کے ذریعے استعمال شدہ ہارڈ ڈسک کی جگہ کے علاوہ،
  • ہارڈ ڈسک کی 4 GB دستیاب جگہ۔

  • تمام دیگر سسٹم کی ضروریات ان Office ایپلیکیشنز جیسی ہیں جو آپ Microsoft Office Language Accessory Pack - اردو کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں۔


  • Windows Language Interface Pack اپنے آپریٹنگ سسٹم اور سافٹ وئیر ایپلیکشنز کیلئے بہتر تائید کیلئے جدید ترین Windows Language Interface Packs نصب کرنے کی تجویز کی جاتی ہے۔

    ریزولیوشن اور DPI ترتیبات کی نگرانی کریںکئی فانٹ بہتر طریقے سے پڑھنے کیلئے 1366 x 768 ریزولیوشن پر بنائے گئے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی زبان کے فانٹ پڑھنے میں کسی طرح کی دشواری ہو تو براہ کرم اپنے ڈسپلے کو اس ریزولیوشن یا اگر ضروری ہو زیادہ پر اپ ڈیٹ کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں: ہم آپ کو Office ایپلیکیشنز کو Windows ڈیفالٹ DPI ترتیب - 96 DPI پر استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔ 120 DPI ترتیبات کا استعمال کچھ Office ایپلیکیشن میں Office ڈائلوگ کے سائزیز بڑھا کر Office کے خراب صارف تجربہ کا مظاہرہ کر سکتا ہیں۔

    علاقائی اور زبان کے اختیاراتاس کے علاوہ یہ تجویز کی جاتی ہے کہکنٹرول پینل کے تمام علاقائی اور زبانکےاختیاراتMicrosoft Office Language Accessory Pack - اردو کی زبان کے پر سیٹ ہیں۔

  • اس Language Accessory Pack پیک کو نصب کرنے کیلئے:
    1. Language Accessory Pack انسٹالراس لنک پر کلک کرکےLanguage Accessory Pack انسٹالرفائل ڈاؤن لوڈ کریں
    2. ڈاؤن لوڈ ختم ہونے کے بعد چلائیں کو منتخب کریں۔
    3. انسٹالیشن مکمل کرنے کیلئے اسکرین پر دی گئی ہدایات کی پیروی کریں۔

    صارف انٹرفیس کو Language Accessory Pack زبان پر سوئچ کریں
    Language Accessory Pack انسٹال ہو جانے کے بعد، آپ اندرون Office ایپلیکیشن سے یا Microsoft Office زبان کی ترجیحات کی ایپلیکیشن سے صارف تجربہ کی زبان کو (localised language name) پر تبدیل کر سکتے ہیں۔

    زبان کی ترجیحات سے صارف انٹرفیس کی زبان تبدیل کرنے کیلئے:

    1. Office زبان کی ترجیحات لانچ کریں۔
    2. زبان کی تدوین کا انتخاب کی فہرست سے، اپنے تدوین کی جانے والی زبان منتخب کریں اور بطور ڈیفالٹ سیٹ کریں بٹن پر کلک کریں۔
    3. ڈسپلے اور مدد کی زبانوں کا انتخاب کی فہرست سے، اپنی ڈسپلے زبان منتخب کریں اور بطور ڈیفالٹ سیٹ کریں بٹن کو دبائیں۔
    4. ٹھیک ہے بٹن کو بٹن دبائیں۔

    کسی Office ایپلیکیشن میں سے صارف انٹرفیس کی زبان تبدیل کرنے کیلئے:

    1. فائل، اختیارات، پر جائیں اور پھر زبان منتخب کریں۔
    2. زبان کی تدوین کا انتخاب کی فہرست سے، اپنے تدوین کی جانے والی زبان منتخب کریں اور بطور ڈیفالٹ سیٹ کریں بٹن پر کلک کریں۔
    3. ڈسپلے اور مدد کی زبانوں کا انتخاب کی فہرست سے، اپنی ڈسپلے زبان منتخب کریں اور بطور ڈیفالٹ سیٹ کریں بٹن کو دبائیں۔
    4. ٹھیک ہے بٹن کو بٹن دبائیں۔

    جو زبان کی ترتیبات آپ نے منتخب کی ہیں وہ آپ کے اگلی بار Office ایپلیکیشنز شروع کرنے پر لاگو ہوں گی۔

    ہجے کی زبان تبدیل کریں
    Microsoft Office Language Accessory Pack - (Localised language name آپ کی زبان میں پرکھ کاري کے آلات شامل کر سکتا ہے۔ متن کے انتخاب کیلئے زبان کی ہجے تبدیل کرنے کا طریقہ یہاں ہے:

    Excel: Excel ڈیفالٹ زبان کی ہجے کا تعین کرنے کیلئے Microsoft Office زبان کی بنیادی تدوین کی ترتیب کا استعمال کرتا ہے۔ اسے تبدیل کرنے کیلئے، فائل پر کلک کریں، پھر اختیارات پر کلک کریں۔ پرکھ کاری کے اختیار پر کلک کریں اور لغت کی زبان کی فہرست میں سے دستیاب زبانوں میں سے کوئی ایک منتخب کریں۔

    Outlook، PowerPoint، Word اور OneNote:آپ جس متن کے ہجے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔ جائزہ لیں پر کلک کریں، زبان کے بٹن پر کلک کریں، اور پھر زبان کی پرکھ کاری کے اختیار پر کلک کریں۔ فہرست کے باکس سے اپنی مطلوبہ زبان کا انتاخاب کریں اور ٹھیک ہے پر کلک کریں۔